مکالمہ : کھانا

  •  
  • 649
  • 4
  • 2
  • Urdu 
Jun 27, 2011 16:46
مکالمہ

۔ آپ کو معلوم ہے کے میری امی کہاں ہے؟

ـ وہ مطبخ میں ہے۔ وہ کھانا پکا رہی ہیں۔

ـ وہ کیا کھانا پکا رہی ہیں؟

ـ گوشت، چاول، چپاتی اور سبزی۔

۔ کتنی مزےدار چیزیں ہین۔ کیا تکلف ہے! آپ کو پکستانی کھانا پسند ہے؟

۔ ضرور! مجھے ہر طرح کا پکستانی کھانا پسند ہے ـ خاص طور سے میری امی کا کھانا۔

ـ بد قسمتی سے مجھے کھانا پکانا اچھا نہیں لکتا۔

"Vuh" looks really strange here, but I´m having problems with the script here at lang-8.
Learn English, Spanish, and other languages for free with the HiNative app